Reg: 12841587     

پنجاب: اسکول اسمبلی میں درود شریف پڑھانے کی ہدایت

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے بھر کے اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھانے کی ہدایت کر دی۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی جانب سے چیف سیکریٹری پنجاب کو اسکولوں میں اسمبلی میں درود شریف پڑھانے سے متعلق مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔

اسکولوں میں اسمبلی کے دوران قومی ترانے سےقبل تلاوت قرآنِ پاک کے بعد درود شریف پڑھا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

امارات کے صدر کا 870 قیدیوں کی رہائی کا حکم

Next Post

سیالکوٹ:صدرآزاد جموں و کشمیر بیرسٹر چوہدری سلطان محمود کا وریو ہاؤس پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا

Related Posts

پنجاب کے بڑے سیاست دان پی ٹی آئ کے سینئر راہنما وھاڑی سے طاہر اقبال چوہدری کو گر فتار کر لیا گیا۔گرفتاریوں سے نہیں ڈرتے :طاہراقبال چوہدری

وھاڑی (عارف چودھری) ممبر قومی اسمبلی طاھر اقبال چوھدری پاکستان کے ان چند سیاستدانوں میں ہے جنہوں نے…
Read More
Total
0
Share