Reg: 12841587     

نبیل جاوید قریشی کی سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شری اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکیساتھ خصوصی ملاقات

لندن (عارف چودھری)

بر طانیہ کی کاروباری شخصیت نبیل جاوید قریشی کی قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف صاحب سے خصوصی ملاقات ہوئی ۔اس موقع پہ سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار صاحب اور علی ڈار بھی موجودتھے ۔

نبیل جاوید قریشی کا کہنا ہے تین دفعہ کے وزیراعظم نے ھمیشہ اپنے دور میں کاروباری لوگوں کو مراعات دیں اسحق ڈار صاحب جیسی مالیاتی قابلیت اور ڈسپلن کو کاروباری لوگ یاد کر رہے ہیں لیکن اب اٹھارہ فیصد مہنگائی کمر توڑ رہی ہے ، ڈالر تیزی سے پرواز کرتا ہوااوپر جارہاہے۔ مہنگائی نے غریب لوگوں کا جینا مشکل کر دیا ھے نوجوان کاروباری شخصیت نبیل جاوید قریشی نے کہا کہ ملاقات میں میاں نواز شریف بہت خوشگوار موڈ میں تھے۔ وہ پاکستان کی عوام کے لئے بہت فکر مند تھے

نبیل جاوید قریشی نے مزید کہا کہ میاں محمد نواز شریف اور اسحق ڈار صاحب کیساتھ ملاقات یادگار رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سعودی عرب میں یکم فروری سے تمام افراد کیلئے بوسٹر خوراک لازم قرار

Next Post

بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین کتنے دن قیام کر سکتے ہیں؟

Related Posts

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم نے شاہی تاج سر پر سجالیا، آرچ آف کینٹربری نے شاہ چارلس سے حلف لیا،کوئین کونسورٹ کمیلا کی بھی تاج پوشی کی گئی

لندن عارف چودھری لندن کے ویسٹ منسٹر ایبے میں ہونے والی طویل شاہی تقریب میں برطانوی ثقافت کی…
Read More

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں ضروری ادویات کی قلت کا نوٹس لے لیا ڈریپ کو فوری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئیں

اسلام آباد:منتظر مہدی وزیراعظم کی ہدایت پر ڈریپ کی کمیٹی آن لائف سیونگ ڈرگز نے تحقیقات شروع کر…
Read More
Total
0
Share