Reg: 12841587     

ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز اور میلبرن اسٹارز کا میچ ملتوی

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

آسٹریلیا کی ٹی 20 لیگ بگ بیش ( بی بی ایل) میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز اور میلبرن اسٹارز کا کل ہونے والا میچ ملتوی کردیا گیا ہے۔

بی بی ایل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ میلبرن اسٹارز کے 13 کھلاڑی کورونا مثبت آنے کے بعد آئسولیشن میں ہیں، جس وجہ سے میچ ملتوی کیا گیا ہے۔

انتظامیہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملتوی شدہ میچ کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بی بی ایل کے میچز میلبرن میں ہی کرانے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔

ادھر سڈنی سکسرز کے 4 کھلاڑی کوویڈ 19 میں مبتلا ہو گئے، کرکٹرز کو آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سڈنی سکسرز کے اسکواڈ کے باقی ارکان کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں، کرکٹرز کے روزانہ کی بنیاد پر ریپڈ ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کراچی: کورونا ویکسین لگانے کیلئے پیسے لینے کا انکشاف

Next Post

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 9.23 فیصد ہو گئی

Related Posts

راچڈیل میں معاشرے کے ادھیڑ عمر افراد کو سماجی طور پر ایک دوسرے سے میل جول کے لیےخصوصی تقریب کا انعقاد ، ادھیڑ عمر افراد کی بڑی تعداد میں شرکت

لندن(عارف چوہدری) کشمیر یوتھ پروجیکٹ کمیونٹی و کانفرنس سنٹر راچڈیل میں معاشرے کے ادھیڑ عمر افراد کو سماجی…
Read More

حکومت نے کوئی موثر اور ٹھوس اقدامات نہیں کیے کہ جس سے ملک کے اندر معاشی استحکام آ سکے-حاجی حبیب احمد, بزنس مین و سماجی شخصیت

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) راولپنڈی  کے معروف  بزنس مین اور سماجی  شخصیت  حاجی حبیب …
Read More
Total
0
Share