Reg: 12841587     

دوبارہ ہارے تو حکومت سازی کو بھول جائیں، پرویز خٹک

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل نہ ہوئی تو اگلے الیکشن میں حکومت بھول جائیں۔

مانسہرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کے پی کے میں پی ٹی آئی کا مقابلہ صرف مولانا کے ساتھ ہے باقی پارٹیاں تو ختم ہوچکی ہیں۔

ورکرز کنونشن میں کارکنوں نے عزت دو کے نعرے لگائے جس پر پرویز خٹک نے ورکروں کو سخت الفاظ میں جواب دیا۔

اس موقع پر مشتعل کارکنوں نے ’’ گو خٹک گو‘‘ کے نعرے لگا دیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

گیس پریشر کم، کراچی اور لاہور کے شہری لکڑیاں جلانے لگے

Next Post

درخت کاٹنے پر شہری کو زندہ جلا دیا گیا

Related Posts
Total
0
Share