Reg: 12841587     

درخت کاٹنے پر شہری کو زندہ جلا دیا گیا

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

بھارت میں انتہاپسندی عروج پر پہنچ چکی ہے، درخت کو کاٹنے  پر بھارت میں 150 لوگوں نے مل کر 34 سالہ شہری کو زندہ جلا دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جھارکھنڈ میں گزشتہ سال اکتوبر میں درخت کو کاٹا گیا تھا، جسے مقامی روایات میں مقدس درخت سمجھا جاتا تھا جسے سنجو پردھان نامی شہری نے زبردستی کاٹ دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

دوبارہ ہارے تو حکومت سازی کو بھول جائیں، پرویز خٹک

Next Post

نوواک جاکووچ کی اپیل پر سماعت پیر کو ہو گی

Related Posts
Total
0
Share