Reg: 12841587     

معیاد ختم ہونے کے قریب ویکسین کی کھیپ غریب ممالک کو عطیہ

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

حاتم طائی کی قبر پر لات پڑ گئی، امیر ممالک نے معیاد ختم ہونے کے قریب ویکسین کی کھیپ غریب ممالک کو عطیہ کرنا شروع کردی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق پسماندہ ممالک نے سو ملین سے زائد بے کار ویکسین لینے سے انکار کردیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بھی امیر ممالک کے اس شرمناک اقدام کی مذمت کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ڈبلیو ایچ او کی کورونا کے دو نئے علاج کی منظوری

Next Post

کوہلی کی اسٹمپ مائیک پر براڈ کاسٹرز پر تنقید

Related Posts
Total
0
Share