Reg: 12841587     

غیرملکیوں کو سرمایہ کاری کرنے پر مستقل رہائش دیں گے، فواد چودھری

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پیسے دے دو، پاکستان کے مستقل رہائشی بن جاؤ، حکومت نے نئی پالیسی جاری کردی، نئی پالیسی کو قومی سلامتی پالیسی کے مطابق بھی قرار دے دیا گیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ غیرملکی شہری پاکستان میں سرمایہ کاری کر کے پاکستان میں مستقل رہائش حاصل کرسکیں گے۔

فواد چودھری کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی کی روشنی میں پاکستان نے جیو اکنامکس کو اپنے قومی سلامتی نظریے کا کلیدی جزو قرار دیا ہے، جس کے تحت غیرملکی شہریوں کے لیے مستقل رہائش کی اسکیم کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

منی بجٹ نے مہنگائی کا نیا در کھول دیا

Next Post

خواجہ آصف کا مراد سعید کا بیان یاد دلا کر حکومت پر طنز

Related Posts
Total
0
Share