Reg: 12841587     

امارات میں 3 سے 17 برس عمر والوں کیلئے سائنوفارم ویکسین کی منظوری

دبئی (بیورورپورٹ)

وزارت صحت و تحفظ نے سائنوفارم ویکسین کو 3 سے 17 سال عمر تک کے بچوں کیلئے ہنگامی طور پراستعمال کرنے کی منظوری دے دی ۔

سرکاری نیوز ایجنسی وام کے مطابق یہ فیصلہ اس ویکسین کی کلینیکل سٹڈیز کے نتائج ، اس ویکسین کے ہنگامی استعمال کی خاطرسخت ترین معیار کے جائزہ اور منظور شدہ مقامی قواعد کو مدنظررکھ کر کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

امارات میں نئے کاروبار کیلئے کئی شرائط ختم

Next Post

ازیکا ڈینیئل شوبز میں آنے سے قبل کیا کام کرتی تھیں؟

Related Posts

دبئی سے برطانیہ آئے ہوئے چوہدری سہیل عامر گھمن ایڈوکیٹ چئیرمین مسلمٗ لیگ ن دبئی اور چوہدری عرفان اقبال طور سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن شارجہ کی بیرسٹر امجد ملک سے راچڈیل میں ملاقات

راچڈیل سیاسی رپورٹر پاکستان مسلم لیگ ن دبئی کے سینئر راہنماء چوہدری سہیل عامر گھمن چئیرمین مسلمٗ لیگ…
Read More
Total
0
Share