Reg: 12841587     

اسلامی ممالک ہماری حکومت تسلیم کریں، طالبان

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

افغانستان کے وزیراعظم مولوی محمد حسن اخوند نے مسلمان ملکوں سے طالبان حکومت تسلیم کرنے کی اپیل کردی۔

مولوی محمد حسن اخوند نے کابل کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ مسلمان ملک دوسروں کا انتظار کرنے کی بجائے پہل کریں، طالبان حکومت کو تسلیم کرنے سے افغانستان کے جلد ترقی کرنے کی امید ہے۔

علاوہ ازیں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں لڑکیوں کے تمام اسکول مارچ کے آخر تک کھل جائیں گے۔ اسکولوں میں لڑکے اور لڑکیوں کی علیحدہ کلاسز ہوں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

لاہور کی 22 سالہ طالبہ بازیاب

Next Post

پی ٹی آئی کے ایم این اے نور عالم خان زیرِعتاب

Related Posts

وزیراعظم کا پشاور موڑ میٹرو بس منصوبے کا اچانک دورہ، 4 سال تاخیر پر انکوائری کا حکم

مزمل حسین(ایڈمنسٹریٹر آفیسر انڈر گرائونڈ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ میٹرو بس منصوبے کا اچانک دورہ کیا۔ جہاں وزیراعظم کو چار سال سے زیر التوا منصوبے پر یفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے سوال کیا کہ میٹرو بس منصوبہ التوا کا شکار کیوں ہوا؟ تاخیر کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ منصوبے کی تکمیل میں 4 سال کیسے لگ گئے؟ کیوں مکمل نہیں ہوا۔ کب مکمل ہو گا؟ وزیراعظم نے میٹرو بس منصوبے میں تاخیر پر انکوائری کا حکم بھی دے دیا۔ مجھے ساری انکوائری کرا کر بتائیں قوم کا پیسہ ہے، اربوں روپیہ لگ چکا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ…
Read More
Total
0
Share