Reg: 12841587     

ٹریفک کی بحالی، کرکٹ ٹیموں کو قریب ٹھہرانے پر جواب طلب

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹ میچز کےدوران ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کیلئے ٹیموں کو اسٹیڈیم کے قریب ٹھہرانے کی تجویز پر متعلقہ حکام سے جواب مانگ لیا۔

ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس ميں جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ غیرقانونی پارکنگ کرنے والوں کو کیوں نہ 5 ہزار روپے جرمانہ کردیں؟

عدالت نے ایل ڈی اے کو کثیر المنزلہ عمارتوں پر پودے نہ لگانے والے مالکان کو نوٹسز جاری کرنے کا بھی حکم دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

نواب اسلم رئیسانی نے جے یو آئی میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

Next Post

وزیراعظم اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

Related Posts

امارات میں سنیما گھروں کو مکمل گنجائش کی اجازت، سیاحت، تفریحی سہولیات، شاپنگ مالز اور پبلک ٹرانسپورٹ پر سے پابندیوں کا خاتمہ

ابوظبی(بیورورپورٹ) متحدہ عرب امارات نے 15 فروری سے سنیما گھروں کو زیادہ سے زیادہ گنجائش کے ساتھ کام…
Read More
Total
0
Share