Reg: 12841587     

میں نے ماضی میں پاکستان میں اپنا قیام انجوائے کیا : جیسن روئے

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی جیسن روئے نے کہا ہے کہ انہوں نے ماضی میں پاکستان میں اپنا قیام انجوائے کیا۔

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں جیسن روئے نہ کہا کہ اکتوبر میں دورے کی منسوخی کے بارے میں انہیں معلوم نہیں کیا باتیں ہوئی تھیں، یہ فیصلے ان سے اوپر کے عہدے والوں کے ہیں اور وہ اس پر اپنی رائے نہیں دے سکتے کہ انگلینڈ کو اس وقت جانا چاہیے تھا یا نہیں، فیصلہ باسز نے کیا تھا اور وہ اس کا احترام کرنے کے پابند تھے۔انگلش کھلاڑی نے کہا کہ انہوں نے ماضی میں پاکستان میں اپنا قیام انجوائے کیا تھا اور ساتھی کرکٹرز سے بھی اپنا تجربہ شیئر کیا تھا۔ جیسن روئے کا کہنا تھا کہ امید ہے جب انگلینڈ کی ٹیم ورلڈ کپ سے قبل ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی تو پلیئرز یہاں کے معاملات خود دیکھ لیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

عمرہ ویزے میں توسیع نہیں کی جاسکتی۔ وزارت حج وعمرہ

Next Post

پولیس کی گاڑی چلانے کی خواہش،45سالہ شہری نے ایسا کام کردیا کہ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں 

Related Posts

سنیئر صحافی،کالمنگار،مصنف،فلم ساز و ڈائریکٹر،چیف رپورٹر دنیا نیوز ٹی وی،سابق مرکزی صدر پاکستان پریس کلب برطانیہ اور مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان پریس کلب آف برطانیہ ارشد رچیال کے چچا جان حاجی چوہدری محمد اشرف دنیا فانی سے کوچ کرگئے ہیں۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔

انڈر گراؤنڈ نیوز مانچسٹر- انڈرگراونڈ نیوز کے سی ای او اور کاروباری شخصیت خالد چوہدری فیملی و عزیزوں…
Read More
Total
0
Share