Reg: 12841587     

دبئی میں تمام سرگرمیاں15فروری تک پوری طرح بحال ہونے کا امکان

دبئی (خصوصی رپورٹ)

کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر منیجمنٹ کی سپریم کمیٹی نے کہا ہےکہ دبئی میں تمام سرگرمیاں، تقریبات اور سماجی اجتماعات 15 فروری تک اتھارٹی کے فیصلوں کے مطابق بتدریج پوری طرح بحال ہوسکتی ہیں۔ وام کے مطابق کمیٹی نے احتیاطی تدابیر کو برقرار رکھنے کے لیے معاشرے کے عزم کو سراہتے ہوئے عوام پر زور دیا ہےکہ وہ ماسک پہننے سمیت تمام احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد جاری رکھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سعودی عرب میں گھریلو عملے کی نقل کفالہ فیس 30 ہزار ریال تک پہنچ گئی

Next Post

قبر میں بھی چلا جاؤں حقائق کبھی بھی نہیں بدلیں گے، شہباز شریف

Related Posts

اپواء مانچسٹر کا اجلاس چیئرپرسن محترمہ نازیہ طارق وزیر کی صدارت میں مانچسٹر قونصلیٹ میں تعنیات قونصل جنرل طارق وزير کی رہائش گاہ میں منعقد ہوا

مانچسٹر ( عارف چودھری /صابرہ ناہید چودھری) فلاحی تنظیم اپواء مانچسٹر کا اجلاس مانچسٹر میں تعنیات قونصل جنرل…
Read More
Total
0
Share