Reg: 12841587     

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید25 اموات

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 25 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار 139 ہو گئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید ایک ہزار 122 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 6 ہزار 450 ہو گئی۔

این سی او سی کے مطابق  گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 41 ہزار 142 کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز کی شرح 2.72 فیصد رہی۔

سندھ میں کورونا کے کیسز کی تعداد 5 لاکھ 66 ہزار 505، خیبر پختونخوا میں 2 لاکھ 15 ہزار 743، پنجاب میں 5 لاکھ 395، اسلام آباد میں ایک لاکھ 34 ہزار 169، بلوچستان میں 35 ہزار 316، آزاد کشمیر میں 42 ہزار 874 اور گلگت بلتستان میں 11 ہزار 448 ہو گئی ہے۔

کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 13 ہزار 486 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں 8 ہزار 58، خیبر پختونخوا 6 ہزار 235، اسلام آباد ایک ہزار 9، گلگت بلتستان 189، بلوچستان میں 375 اور آزاد کشمیر میں 787 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

لاہور: پرانی انار کلی میں جھگڑا، تشدد سے اسپیشل برانچ کا اہلکار جاں بحق

Next Post

امریکہ کا روس پر برآمدات سمیت متعدد شعبوں میں پابندیوں کا اعلان

Related Posts

ٹیکس چھوٹ کو ختم کرنے کیلئے قانون کی منظوری دی گئی ہے۔ اسٹیٹ بنک کی خود مختاری بڑہانے کیلئے بھی قانون منظور کیا گیا ہے, وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر،…
Read More

پاکستانی قونصل جنرل طارق وزیر اور کمرشل /ٹریڈ کونسلر محمد اختر کا ہارورڈ سلیسٹرز کے ڈائریکٹرز بابر افضل ،زبیر افظل ،شعیب افضل اور سابق مئیر کونسلر افتخار کی دعوت پر بلیک برن کا دورہ بزنس کمیونٹی سے ملاقاتیں

بلیک برن (عارف چوہدری) پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر میں تعینات قونصل جنرل طارق وزیر نے بلیک برن میں فریکلٹن…
Read More
Total
0
Share