Reg: 12841587     

وزیراعظم عمران خان روس کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان روس کا دورہ مکمل کرکے پاکستان واپس پہنچ گئے۔

وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء بھی دورہ روس  مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران  خان دو روزہ سرکاری دورے پر روس گئے تھے جہاں ان کی صدر پیوٹن سے تین گھنٹے طویل اہم ملاقات ہوئی، اس  کے علاوہ وزیراعظم اور  وزراء کی  وفود  کی سطح پر بھی ملاقات ہوئی۔

روسی صدر نے وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں ورکنگ لنچ دیا جس دوران کئی ایم او یوز، اسلاموفوبیا اور ویزا ایشو بھی زیرِ بحث آئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

امریکہ کا روس پر برآمدات سمیت متعدد شعبوں میں پابندیوں کا اعلان

Next Post

اندرون ملک پروازوں میں مسافروں کو کھانا دینے پر عائد پابندی ختم

Related Posts

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے انکی رہائشگاہ پر اہم تفصیلی ملاقات

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)  آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد…
Read More
Total
0
Share