Reg: 12841587     

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیداحمد نےکہاہےکہ اسلام آباد میں کسی ملیشاء کو آنے کی اجازت نہیں ، پارلمینٹ ہاوس کی حفاظت کے لئے فوج کو بھی طلب کرسکتے ہیں

اسلام آباد (ہیڈ آف نیوز منتظر مہدی)

یہ بات شیخ رشید کو ئٹہ میں ناردا میگاسینٹر کےافتتاح کےموقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔

انکاکہناتھاکہ انصاراسلام کی سلام آباد پرچڑھائی کی قابل مذمت ہے کسی ملشیا کواسلام آنےکی اجازت نہیں دیں گے ۔اپوزیشن کا مقدر ہار ہے ووٹوں کی خریدوفروخت ہورہی ہےاب بلیک میلنگ نہیں چلے گی،عمران خان کامیاب ہوگا ۔

اپوزیشن کو شکست ہوگی اورعدم اعتماد عمران کےلئے اطمینان کا باعث ہوگی۔شیخ رشید نے کہاکہ وہ عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں بھی عمران کے ساتھ کھڑے ہوں گے عمران خان 5سال پورے کریں گے ۔ ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیرداخلہ نے کہاکہ عمران خان بلوچستان عوامی پارٹی کے ساتھ ڈٹ کرکھڑی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ابوظبی میں سفری پابندیاں مزید نرم ، گرین لسٹ سسٹم منسوخ

Next Post

لاہور: پیس شاپنگ مال میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی

Related Posts

میرپور میں زلزلے کے جھٹکوں کا تسلسل سے آنا تشویش ناک ہے فوری طور پر میرپور میں جیولوجیکل سروے کروایا جائے, بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد…
Read More
Total
0
Share