Reg: 12841587     

خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ میں شدید دھند

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ میں شدید دھند کا راج ہے، موٹر وے ایم ون پشاور سے برہان تک اور ایم ٹو سالم سے کوٹ مومن اور بھیرہ سے للہ تک بند ہے۔

رپورٹس کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم تھری، ایم فور اور ایم فائیو بھی مکمل بند کردی گئی ہے۔

دوسری جانب قصور میں موٹرسائیکل سڑک کنارے کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

علاوہ ازیں دھند کے باعث لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہوگیا ہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

مری کا نام بدلنے کی تجویز

Next Post

سانحہ مری پر اتحادی بھی حکومت کے خلاف

Related Posts
Total
0
Share