Reg: 12841587     

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کم ہوکر 100  ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگئی ہے۔

اس کے علاوہ WTI خام تیل کی قیمت 5 فیصد سے زائد گراوٹ کے بعد 97.13 ڈالرپر آ گئی ہے جب کہ برینٹ خام تیل کی قیمت کم ہو کر 100.54 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔

دوسری جانب چین کی معیشت میں ممکنہ سست روی کے خدشات تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ بتا ئے جا رہے ہیں ۔

اس سے قبل روس یوکرین جنگ سے تیل کی قیمتوں میں 14 سال کے بعد بڑا اضافہ ہو گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

برطانیہ میں کورونا وائرس سےمتعلق تمام سفری پابندیاں ختم

Next Post

حکومت ہار چکی، آرٹیکل 6 کی مجرم بن رہی ہے: متحدہ اپوزیشن کا مشترکہ اعلامیہ

Related Posts
Total
0
Share