Reg: 12841587     

کیا کورونا وائرس سے دماغ سکڑ سکتا ہے؟ نئی تحقیق

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

دنیا بھر میں کسی حد تک عالمی وبا کورونا وائرس پر قابو پا لیا گیا ہے، لیکن اس وبا اور اس کے اثرات کے بارے میں تحقیق جاری ہے۔

ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق کورونا کے نتیجے میں دماغ بھی سکڑ سکتا ہے، جبکہ جذبات پر قابو پانے کا قدرتی دماغی عمل اور یادداشت بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔

یہ ریسرچ برطانیہ میں آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے پیش کی گئی ہے، کورونا دماغ کے وہ حصے بھی ممکنہ طور پر متاثر ہو سکتے ہیں، جو یادداشت اور جذبات پر قابو پانے کی صلاحیت کو کنٹرول کرتے ہیں۔ جس سے افراد کے سونگھنے کی حس کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

شاد رہے پاکستان، پاک فوج کا 23 مارچ کا ملی نغمہ جاری

Next Post

ایفل ٹاور کی اونچائی میں مزید اضافہ

Related Posts
Total
0
Share