Reg: 12841587     

یوم پاکستان کے موقع پر سائیکل ریلی

عارف چودھری(لاہور)

کمشنر لاہور ڈویژن کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان اور چیئرمین پاکستان ریسٹورنٹس یونٹی ایسوسی ایشن عامر قریشی نے قیادت کی۔

ریلی قائداعظم لائبریری سے مینار پاکستان تک نکالی گئی۔ریلی میں نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

ریلی کے شرکا نے پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

تینتیس سال کی عمر میں نانی بننے والی برطانیہ کی کم عمر ترین خاتون

Next Post

پی سی بی نے پاک آسٹریلیا ٹیسٹ کا تیسرا روز یوم پاکستان کے نام کردیا

Related Posts
Total
0
Share