Reg: 12841587     

لاہورمیں زیر تعمیر عمارت کا بالائی حصہ گرنے سے 5 افراد زخمی

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

لاہورکے علاقے گرین ٹاؤن میں زیر تعمیر 4 منزلہ عمارت کا بالائی لینٹر گرنے سے پانچ افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق گرین ٹاؤن میں باگڑیاں قبرستان کے قریب زیر تعمیر چار منزلہ عمارت کا بالائی لینٹر گرگیا، حادثے میں مستری احمد فخر، مزدور مقصود، شہباز، لیاقت اور  19سالہ پڑوسی اقرا زخمی ہو گئے۔

اقرا زیر تعمیر گھر سے ساتھ موجود اپنے گھر میں کام کاج میں مصروف تھی کہ ملبہ اس پر گرپڑا، ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کیلئے جنرل اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بین الاقوامی صنعت کار اور سیاسی و سماجی شخصیت پاکستان مسلم لیگ نون عمان مسقط کے سنیئر نائب صدر مقصود احمد بٹ نے وفد کے ہمراہ براق سٹی ھاؤسنگ سوسائٹی کھاریاں پروجیکٹ کا ویزٹ کیا-

Next Post

حکومت کا عالمی بینک کے ساتھ 50 کروڑ ڈالرز کا معاہدہ

Related Posts

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم نے شاہی تاج سر پر سجالیا، آرچ آف کینٹربری نے شاہ چارلس سے حلف لیا،کوئین کونسورٹ کمیلا کی بھی تاج پوشی کی گئی

لندن عارف چودھری لندن کے ویسٹ منسٹر ایبے میں ہونے والی طویل شاہی تقریب میں برطانوی ثقافت کی…
Read More

برطانیہ کی ممتاز سرگرم سیاسی سماجی خاتون رضیہ چوہدری کے اعزاز میں سیاسی کاروباری شخصیت ملک عمران خلیل نے کبابش پیری پیری اولڈھم میں عشائیہ دیا

اولڈھم (عارف چودھری) برطانیہ کی ممتاز سرگرم سیاسی سماجی خاتون رضیہ چوہدری کے اعزاز میں سیاسی کاروباری شخصیت…
Read More
Total
0
Share