Reg: 12841587     

اینٹی وائرس سافٹ وئیر کے بانی نے خودکشی کر لی

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

اینٹی وائرس سافٹ وئیر کے بانی جان میک ایفی نے اسپین کی جیل میں مبینہ طور پر خود کشی کر لی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جان میک ایفی کو ٹیکس چھپانے کے الزام میں اکتوبر2020 میں گرفتار کیا گیا تھا اور بارسلونا کی عدالت نے جان میک ایفی کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم دیا تھا۔

خیال رہے کہ جان میک ایفی نے 1987 میں میک ایفی کارپوریشن کی بنیاد رکھی تھی اور پھر  میک ایفی کارپوریشن نے اینٹی وائرس کے حوالے سے دنیا بھر میں اپنا نام بنایا، انٹیل نے 2010 میں میک ایفی کارپوریشن کو خرید کر میک ایفی کی تمام پراڈکٹس کا نام تبدیل کر کے انٹیل سکیورٹی رکھ دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کانگریس کا مودی سرکار سے مقبوضہ کشمیر کا اسٹیٹس بحال کرنے کا مطالبہ

Next Post

ویسٹ یارک شائر کے ٹاوئنز بٹلے اینڈ سپن سے یکم جولائی کو ضمنی الیکشن میں لیبر پارٹی کی امیدوار کم لیڈبیٹر اور آزاد امیدوار جورج گلوے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے

Related Posts
Total
0
Share