Reg: 12841587     

زلفی بخاری کا برطانوی شہریت چھوڑنے کا اعلان

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری  نے برطانوی شہریت چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔

ذلفی بخاری نے بیان دیا ہے کہ جب حکومت آئے تھی تب ہی کہہ دیا تھا کہ پاکستان میں رہوں گا اور میں  پاکستان میں مکمل طور پر شفٹ ہوچکا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ  اپنا برطانوی پاسپورٹ سرنڈر کرنے کے لیے برطانیہ جارہا ہوں،اب میرے پاس صرف پاکستان کی شہریت ہی ہوگی۔ آئندہ انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

نیویارک میں زیرزمین میٹرو ٹرین اسٹیشن میں فائرنگ، 20 افراد زخمی

Next Post

امریکا کی شہباز شریف کو وزیر اعظم بننے پر مبارک باد

Related Posts

ملک منظور حسین نے برطانیہ و یورپ کے معروف بزنس مین چوہدری خالد محمود کا ساتھیوں سمیت پرتپاک استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ بھی دیا گیا

سیالکوٹ(خصوصی رپورٹر) پاکستان اور سعودی عرب کے معروف بزنس مین اور پاکستان مسلم لیگ ن کے متحرک سنئیر…
Read More
Total
0
Share