Reg: 12841587     

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف شاہ چارلس کی تاج پوشی میں شرکت کےلیے برطانیہ پہنچ گئے

لندن (عارف چودھری)

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر اور وزیر خارجہ برطانیہ کے نمائندے نے وزیرِاعظم کا استقبال کیا۔

وزیراعظم ہفتے کو شاہ چارلس کی ویسٹ منسٹرایبی میں ہونے والی تاج پوشی کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

شہباز شریف دولتِ مشترکہ کے رکن ممالک کے سربراہان کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔

شہباز شریف برطانیہ میں 5 روز قیام کریں گے، اُن کی واپسی پیر کو متوقع ہے۔

وزیراعظم پاکستان لندن میں قیام کے دوران اپنی پارٹی کے قائد، بڑے بھائی اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے بھی ملاقات کریںگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سیاسی ،کاروباری شخصیات کے اعزاز میں مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ میں عیشائیہ دیا گیا

Next Post

قائد میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران چل سکے یا نہ چل سکے، ملک تو چلے گا۔

Related Posts

بر طانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیت اور لاہوری ڈیرہ کے چیف ایگزیگٹیو شیخ اعجاز احمد کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی مئیر راچڈیل عاصم رشید سے انکے دفتر میں ملاقات

راچڈیل رپورٹ عارف چوہدری   برطانیہ کی ممتاز  پاکستانی نژاد کمیونٹی شخصیت شیخ اعجاز احمد کی سر براہی…
Read More
Total
0
Share