Reg: 12841587     

رات کے اندھیرے میں عدالتیں کیوں لگیں؟ احسن اقبال نے عمران خان کو جواب دیدیا

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیا اور کہا کہ  عمران خان کو آئین شکنی کی سزا ضرور ملے گی۔

 احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان نےآئین توڑا، سویلین مارشل لاء لگایا، آئین توڑنے اور سویلین مارشل لاء لگانے پر رات کو عدالت لگی، انہیں آئین شکنی کی سزا ضرور ملےگی ۔ 

اس کے علاوہ ن لیگ خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیارولی نے کہا کہ عمران کی تقریرکا خلاصہ تھا مجھے کیوں نکالا؟ عمران کی آہ وبکا بتا رہی ہے کہ وہ این آراومانگ رہےہیں، لیکن انہیں این آر او نہیں ملےگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی حمایت کر دی

Next Post

پاک فوج کے ترجمان کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں، امریکا

Related Posts
Total
0
Share