Reg: 12841587     

پی ٹی آئی یوکے کے سابق صدر رانا عبدالستار کےآبائی شہر عارف والا میں پولیس کا چھاپہ

لندن (عارف چودھری)

رانا عبدالستار کے بھتیجے ثنا الرحمن کو پولس گرفتار کرکے لے گئی ہے۔ پی ٹی آئی یوکے کے سابق صدر رانا عبدالستار کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ورکر ز اور انکے رشتہ داروں کو پاکستان میں انکے آبائی گھروں کے باہر حراساں کیا جارہا ہے۔

سابق صدر پی ٹی آئی یوکے رانا عبدالستار کا کہنا ہے کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے۔

پاکستان میں اوورسیز پاکستانیوں کے آبائی گھروں میں چھاپوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

یوکرین پر حملہ: اقوام متحدہ میں تعینات روسی سفیر نے استعفیٰ دے دیا

Next Post

فوج اور عمران خان رابطے میں ہیں: پرویز الٰہی کا دعویٰ

Related Posts
Total
0
Share