Reg: 12841587     

کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کے پھیلاؤ میں پھر خطرناک حد تک اضافہ

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کے پھیلاؤ میں پھر خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا۔

حیدر آباد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 16 اور کراچی میں 10 فیصد تک جا پہنچی۔ 

دوسری جانب قومی ادارہ صحت کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز  کی شرح 1.20 فیصد رہی۔

ین آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 9406 ٹیسٹ کیے گئے جن  میں سے 113 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق  ہوئی۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے ایک ہلاکت  ہوئی اور 58  مریضوں کی حالت تشویشناک  ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ٹرینوں کے کرایوں میں ایک ہفتے کے دوران دوسری بار اضافہ

Next Post

مون سون: ’کراچی سمیت دیگر بڑے شہروں میں سیلاب کا خطرہ ہے‘

Related Posts

پاکستان کی ممتاز شخصیت رانا شفیق پسروری کے اعزاز میں مانچسٹر کے پراپرٹی ٹائیکون، چودھری طاہر صدیق نے اپنے دفتر میں ظہرانہ دیا

عارف چودھری پاکستان کی ممتاز مزہبی سکالر سیاسی ادبی صحافتی شخصیت رانا شفیق پسروری کے اعزاز میں مانچسٹر…
Read More
Total
0
Share