Reg: 12841587     

مانچسٹر کی مرکزی جامعہ مسجد وکٹوریہ پارک میں انٹرنیشنل قرآت و نعت کونسل کی جانب سے دستار بندی کی تقریب منعقد ہوئی ۔

مانچسٹر(وسیم چودھری)

مانچسٹر کی مرکزی جامعہ مسجد وکٹوریہ پارک میں رمضان المبارک میں روزانہ کی بنیادوں پر رضاکارانہ طور پر ویلفیئر ، افطاری روزہ داروں کی خدمت اور دیگر فلاحی شعبہ جات میں نمایاں خدمات انجام دینے پر چودھری نصیر آحمد ساہیوالی، سجیل عامر کی دستار بندی کی گئی تحائف سنئیر صحافی وسیم چودھری مدینہ منورہ سے عمر ہ کی ادائیگی کے بعد وہاں سے لائے تھے جماعت اہلسنت کے رہنما امام قاری جاوید آختر چشتی ، امام حافظ معین آختر نے دستار بندی کی ۔

اس موقع پر مسجد میں نمازیوں کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے چودھری نصیر ساہیوالی اور سجیل عامر کو مبارکباد پیش کی اور نیک تمنا وں کا اظہار کیا۔ قاری جاوید آختر چشتی نے امت مسلمہ سمیت پاکستان کی سلامتی و استحکام کے لئے دعا کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ہم نے صوبے کے 34اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا آزادانہ اور غیر جانبدارانہ انعقاد یقینی بنایا :وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو

Next Post

پاکستان سے برطانیہ کے دورے پر آئی ہوئی کاروباری شخصیات اور پولیس آفیسر کا قونصل جنرل آف پاکستان مانچسٹر طارق وزیر اور ٹریڈ سیکرٹری چوہدری محمد اختر سے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان مانچسٹر آفس میں خصوصی ملاقات

Related Posts
Total
0
Share