Reg: 12841587     

سہراب گوٹھ میں پولیس نے 11 سالہ بچی کی شادی کرانے کی کوشش ناکام بنادی

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس نے  کارروائی کرتے ہوئے 11سال کی لڑکی کی شادی کرانے کی کوشش ناکام بنادی۔

پولیس نے لڑکی کی والدہ کی درخواست پرکارروائی  کی اور والد سمیت 3 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، لڑکی کا والد رقم کے عوض بچی کی زبردستی شادی کروا رہا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

فیٹف کا بیان پاکستان کی عالمی ساکھ کی بحالی کا اعتراف ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

Next Post

مستقبل میں بجلی کی طرح فون کالز کی بھی لوڈشیڈنگ ہوگی، ٹیلی کام حکام نے خبردار کردیا

Related Posts

اوورسیز پاکستانیوں  کے پاکستان میں درپیش مسا ئل میں ان کی مدد کرنے کے لئے  گیم چینجر گروپ کے مقامی دفتر کا افتتاح پاکستان قونصلیٹ  مانچسٹر میں تعنیات قونصل جنرل طارق وزیر اور کمرشل ٹریڈ سیکرٹری محمد اختر  نے کیا  

عارف چوہدری (مانچسٹر) اوورسیز پاکستانیوں کے پاکستان میں درپیش مسائل میں ان کی مدد کے لئے  گیم چینجر…
Read More
Total
0
Share