Reg: 12841587     

سابق میئر راچڈیل محمد زمان نے معروف ایکسپورٹر اینڈ امپورٹر بزنس مین مطلوب بٹ کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں پر تکلف عشائیہ دیا

راچڈیل(چوہدری عارف پندھیر)

سابق میئر راچڈیل محمد زمان نے پاکستان سے آئے ہوئے معروف ایکسپورٹر اینڈ امپورٹر بزنس مین مطلوب بٹ کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں پر تکلف عشائیہ دیا۔اس موقع پر راچڈیل کونسل کے چیئر ڈیویلپمنٹ اینڈ لائسنسنگ کونسلر شکیل احمد اور بزنس مین خالد چوہدری بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

راچڈیل کونسل بارو کے میئر کونسلر علی احمد نے سیالکوٹ پاکستان سے آئے ہوئے معروف ایکسپورٹر اینڈ امپورٹر بزنس مین مطلوب بٹ کو اپنے پارلر میں میئرال ایوارڈ سے نوازا ۔

Next Post

سعودی عرب میں پاکستان کے سابق سفیر کی بیرسٹر امجد ملک سے خصوصی ملاقات

Related Posts
Total
0
Share