Reg: 12841587     

ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کرگئیں

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

کراچی: سربراہ  تنظیم  ایم کیو ایم  بحالی کمیٹی  ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں۔

سینئر سیاستدان فاروق ستار نے والدہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

ڈاکٹرفاروق ستارکی والدہ کراچی کے نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھیں  اور  ان کی عمر 85 برس تھی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ فاروق ستار کی والدہ کی نماز جنازہ پی آئی بی کے ایم سی گراؤنڈ میں بعد نماز عصر ادا کی جائےگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کراچی میں کورونا کی شرح میں تیزی سے اضافہ

Next Post

لاہور میں دوستی ختم کرنے پر خواجہ سرا پر تیزاب پھینکنے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار

Related Posts
Total
0
Share