روچڈیل سے خصوصی نمائندہ ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تبارک وتعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ (آمین)
(چوہدری عدالت علی و اھل خانہ افراد کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔(آمین
روچڈیل کونسل کے ڈپٹی میئر عاصم رشید اور کونسلرز،شکیل احمد،افتاب احمد،پروفیسر افتخار احمد،سلطان علی،پروفیسر وزیر شاہ ،ثمینہ ظہیر ، علی احمد، بزنس مین خالد چوہدری ، کمیونٹی لیڈر لالہ جاوید، اکاؤنٹنٹ فاروق قریشی،بزنس مین لالہ علی اصغر اور پاکستانی و کشمیری کمیونٹی نے چوہدری عدالت علی اور انکی فیملی کیساتھ اظہار افسوس کیا ھے اور ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔