Reg: 12841587     

آئی پی ایل: بھارتی فرنچائزز کا آسٹریلوی کرکٹرز سے رابطہ

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

بھارتی فرنچائزز نے آسٹریلوی کرکٹرز سے انڈین پریمئیر لیگ کے لیے معاہدے کے سلسلے میں غیر رسمی بات چیت شروع کردی۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق فرنچائز کے نمائندوں نے مالی معاملات اور دیگر لیگز سے معاہدے ختم کرنے پر بات کی ہے۔

آسٹریلوی میڈیا کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایک معروف کرکٹر کے ساتھ 5 ملین آسٹریلوی ڈالرز کے معاہدے کی بات ہوئی، یہ رقم آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو ون ڈے اور ٹیسٹ کے کپتان کی حیثیت سے ملنے والی رقم سے دگنی ہے۔

میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ اسی سلسلے میں ڈیوڈ وارنر ، پیٹ کمنز اور گلین میکسویل سے بات چیت کا امکان ہے جب کہ ایک سالہ معاہدے کے تحت فرنچائزز اپنی ملکیت کی دیگر لیگز کی ٹیموں میں کھلا سکیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ڈی کوک اور روسو نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی دوسری بڑی شراکت بنا دی

Next Post

پاک ایران تجارت کا حجم بڑھانے کیلئے ایران میں قانون سازی کی جائے گی

Related Posts

گلاسکو:پاکستان کے سینئیر سیاستدان ، سابق وفاقی وزیر اعجازالحق کی معروف شخصیت عمر فاروق چوھدری کی رھائش گاہ پر آمد

گلاسکو عارف چودھری پاکستان کے سینئیر سیاستدان ، سابق وفاقی وزیر اور ضیاء شہید فاؤنڈیشن کے چئیرمین اعجازالحق…
Read More

برطانیہ کی معروف کاروباری شخصیت خالد چوہدری اور معروف کاروباری شخصیت مطلوب بٹ کی سابق ایم پی اے اور سنیئر سپریم کورٹ ایڈووکیٹ ارشد محمود بگو کے چیمبر سیالکوٹ میں ملاقات

برطانیہ کی معروف کاروباری شخصیت خالد چوہدری اور معروف کاروباری شخصیت مطلوب بٹ کی سابق ایم پی اے…
Read More
Total
0
Share