Reg: 12841587     

اسلام آبادعلی پور میں سکردو کی 13 سالہ بچی کے اغوا کے واقعے پر وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کا سخت نوٹس، بحفاظت بازیابی کے لئے متعلقہ حکام سے رابطہ!

منتظر مہدی(اسلام آباد)

اسلام آباد میں سکردو کی بچی کے اغوا کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلی خالد خورشید نے اسکی بحفاظت بازیابی کے لئے متعلقہ حکام و اداروں سے رابطے کرکے فوری ایکشن کا کہا ہے۔

وزیراعلی خالد خورشید نے کہا کہ بچی کی بحفاظت بازیابی کے لئے ہر ممکن اقدام کرینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ڈسکہ الیکشن میں پریزائیڈنگ افسران کے لاپتا ہونے کے معاملے پر ڈی ایس پی سمبڑیال ذوالفقار علی ورک کے ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

Next Post

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سعودی عرب

Related Posts
Total
0
Share