Reg: 12841587     

بزرگ صحافی مصنف اینکر عظیم شخصیت سید وارث احمد نظامی اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

ایڈیٹر رپورٹ مانچسٹر۔
بزرگ صحافی مصنف اینکر عظیم شخصیت سید وارث احمد نظامی اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون۔

ان کی نماز جنازہ مقامی قبرستان (بری مانچسٹر ) میں ادا کر دی گئ ھے۔
انکی نماز جنازہ میں صحافی برادری کے علاؤہ سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
اللہ تعالی انکو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

مال روڈ پر تحریک لبیک پاکستان کی تاریخی ریلی پہلی بار حافظ سعد رضوی نے ریلی کو لیڈ کیا کارکنان کے ساتھ عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

Next Post

ادارہ نور الا سلام میں ہونے والے پروگرام میں حضرت قبلہ ابو احمد پیر محمد مقصود مدنی دامت برکاتہم العالیہ کے ہمراہ الحاج محمد حنیف مدنی صاحب الحاج رئیسں سمیر محمد حیات مگسی آف طائف سعودی عرب صاحبزادہ الحاج محمد حسیب مدنی کا گروپ فوٹو

Related Posts

کاروباری شخصیت چودھری خالد محمود نے کشمیری راہنما کونسلر شکیل احمد کوراچڈیل کے ڈپٹی مئیر نامزد ہونے پر راج پیلس ریسٹورنٹ میں اسقبالیہ دیا

لندن(عارف چودھری) یو کے یورپ کی کاروباری شخصیت اور اسلامک یورپین سینٹر کے ایڈوائزر چودھری خالد محمود نے…
Read More
Total
0
Share