Reg: 12841587     

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 17 جولائی کو اگر خلائی، فضائی یا ہوائی موسم اثر انداز نہ ہوا تو یہ دن عمران خان کا ہوگا، آئندہ دو سے تین دن لاہور میں گزاروں گا۔

منتظر مہدی(اسلام آباد)

شیخ رشید نے دارالعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے کہا کہ ساری قوم کو عید الاضحی مبارک پیش کرتا ہوں،جولائی کا مہینہ ملکی سیاست میں بہت ہی اہم ہے، ن لیگ اور پی پی پی کے درمیان تعیناتیوں پر مسائل ہیں. سعودی عرب میں سیاسی مشاورت ہوئی ہے، شہباز زرداری ایک پیج پر ہیں نواز شریف ابھی رکے رکے ہیں. یہاں جن پر فرد جرم لگنی تھی انہوں نے وزارت عظمیٰ کا حلف لے لیا.حاجی واپسی پر دو دو کنکریاں ساتھ لے کر آئیں.ایک کنکری بڑے اور ایک چھوٹے شیطان کو مارنی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بلاول بھٹو سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے تجارتی و کاروباری امور کی ملاقات

Next Post

عید قربان پر گوشت کیسے کھائیں

Related Posts

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں ضروری ادویات کی قلت کا نوٹس لے لیا ڈریپ کو فوری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئیں

اسلام آباد:منتظر مہدی وزیراعظم کی ہدایت پر ڈریپ کی کمیٹی آن لائف سیونگ ڈرگز نے تحقیقات شروع کر…
Read More
Total
0
Share