Reg: 12841587     

احمد نواز ریٹائرڈ اہلکار ہے اس کا فورس سے کوئی تعلق نہیں: آئی جی ایف سی

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری صلاح الدین محسود نے کہا ہے کہ احمد نواز فرنٹیئرکانسٹیبلری کا ریٹائرڈ حوالدار ہے جو 2 سال پہلے ایف سی سے ریٹائر ہوا۔

جیو نیوز سے گفتگو میں کمانڈنٹ فرنٹیئرکانسٹیبلری صلاح الدین محسود نے کہا کہ احمد نواز فرنٹیئر کانسٹیبلری کا ریٹائرڈ حوالدار ہے اور اس کا تعلق مانسہرہ سے ہے۔

انہوں نے کہا کہ احمد نواز 2 سال پہلے ایف سی سے ریٹائرہوا اس کا ایف سی فورس سے کوئی تعلق نہیں۔

واضح رہےکہ لاہور کے حلقہ پی پی 168 میں پی ٹی آئی کے امیدوار نواز اعوان کی کارنر میٹنگ کے دوران گرفتار مسلح شخص فرنٹیئر کانسٹیبلری خیبر پختونخوا کا اہلکار ہے۔

اہلکار کا کہنا ہے کہ وہ آئی جی فرنٹیئر کانسٹیبلری صلاح الدین محسود اور صوبائی حکومت کی منظوری سے لاہور آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

جماعت اسلامی کا پیٹرول 100 روپے فی لیٹر سستاکرنےکا مطالبہ

Next Post

سری لنکا: ایمرجنسی نفاذ کیخلاف مظاہرین ایک بار پھر وزیراعظم ہاؤس پر چڑھ دوڑے

Related Posts

راچڈیل پاکستانی کشمیری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر راچڈیل بارو کونسل ریورسائیڈ آفس پر میئر آف کونسل راچڈل عاصم رشید نے پرچم کشائی کی

راچڈیل( خصوصی رپورٹر) پاکستانی کشمیری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان 23 مارچ پر کونسل بارو راچڈیل…
Read More
Total
0
Share