Reg: 12841587     

اسلام آباد پولیس نے عمران خان کے فوٹو گرافر کو پکڑ لیا

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اسلام آباد: پولیس نے عمران خان کے فوٹو گرافر کو حراست میں لیے لیا۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے جہاں پولیس نے ان کے ساتھ صرف 4 گاڑیوں کو  جانے کی اجازت دی۔

اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری سکیورٹی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ کے اطراف موجود تھی۔

پولیس نے عمران خان کی پیشی کے موقع پر ان کے ساتھ آنے والے ان کے فوٹو گرافر نعمان جی کو حراست میں لے لیا۔

پولیس نے نعمان جی کے ہمراہ دیگر 3 کارکنان کو بھی قیدیوں والی گاڑی میں منتقل کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بیرسٹر امجد ملک نے عمرہ کی ادئیگی کے بعدشیخ سعید، محمود الحق ڈوگر اورعدنان اقبال بٹ کے ہمراہ خصوصی ملاقات کی

Next Post

’پاکستانی ایلون مسک پھل خریدنے کے بعد‘، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

Related Posts

برطانیہ اور راچڈیل کی ممتاز کاروباری سیاسی اور سماجی شخصیت راجہ لیاقت خان کے بیٹے راجہ حمزہ خان بزنس مین راجہ ظہور حسین کی بیٹی طیبہ کوثر حسین کی شادی کی پروقار تقریب ورنتھ سویٹ ہال میں میں منعقد ہوئی

اولڈھم (عارف چودھری) راچڈیل کی ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چودھری راجہ لیاقت خان کے بیٹے راجہ حمزہ…
Read More
Total
0
Share