Reg: 12841587     

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

عالمی بینک نے پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔

عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رقم صوبہ پنجاب کے لیے فراہم جائے گی، پاکستان کو فراہم کی جانے والی رقم زرعی شعبے کی بہتری اور چھوٹے کسانوں کے منصوبوں کے لیے خرچ ہو گی۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ رقم کی فراہمی کے بعد پاکستان کو پانی کے استعمال میں بہتری اور چھوٹے کسانوں کی آمدنی بڑھانا ہو گی۔

یاد رہے کہ چند روز قبل آئی ایم ایف نے بھی پاکستان کے لیے ایک ارب 17 کروڑ ڈالر  قرض کی منظوری دی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

محکمہ موسمیات کی کراچی میں آج بھی تیز بارش کی پیشگوئی

Next Post

پنجاب ضمنی انتخابات: 100 سالہ بزرگ اور نوبیاہتا جوڑا ووٹ ڈالنے پہنچ گئے

Related Posts
Total
0
Share