Reg: 12841587     

پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی باکستان سے برطانیہ کے لیے روانہ ہو گئے۔

فیصل آباد(نمائندہ)

معروف عالم دین مبلغ اسلام دارا نور السلام الٰہی آباد (فیصل آباد) کے بانی پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی باکستان سے برطانیہ کے لیے روانہ ہو گئے۔

پیر ابو احمد مقصود مدنی برطانیہ و یورپ کے دورے پر مختلف شہروں میں ماہ محرم الحرام کی اہمیت و فضیلت پر قرآن و احادیث کی روشنی میں خطاب کریں گئے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

لندن میں قائد محترم پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے پاکستان مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنماؤں کی ملاقات

Next Post

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دو مختلف کاروائیوں کے دوران تین دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

Related Posts

ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت حاجی صابر حسین کو مرزا عبدالقيوم میموریل ہسپتال ( المغل فاؤنڈیشن) کا چئیرمین بننے پر معروف شخصیات اور عوام کی طرف سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔

روچڈیل سے (سید فرحت حسین کاظمی) سید قمر عباس اسسٹنٹ ناب صدر حبیب بنک لمٹیڈ  نے ان سے…
Read More
Total
0
Share