Reg: 12841587     

سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف پرویز الہیٰ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی

اسلام آباد:منتظر مہدی

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ پچیس جولائی کو سماعت کرے گا،سماعت سپریم کورٹ رجسٹری اسلام آباد میں دن ایک بجے ہوگی،جسٹس اعجاز الاحسن ،جسٹس منیب اختر بھی بنچ میں شامل ہیں،فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دو مختلف کاروائیوں کے دوران تین دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں ضروری ادویات کی قلت کا نوٹس لے لیا ڈریپ کو فوری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئیں

Related Posts

ایک اور حوا کی بیٹی نام کا وکیل لیکن جاہل انسان نے جنت جیسی ماں کو سرعام گلی میں مکوں،تھپڑوں سے مار مار کر ظلم و تشدد کی انتہا کر دی ۔

نمائندہ خصوصی (گوجرانوالہ)گوجرانوالہ شوکت آباد پٹیالیہ کے کھوہ پر رفیقہ بی بی کے جانوروں کے نیچے کوڑا کرکٹ…
Read More
Total
0
Share