Reg: 12841587     

تینوں فارمیٹ کھیلنا کھلاڑیوں کیلئے مشکل ہو گیا ہے: ڈی کوک

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

جنوبی افریقا کے ٹیسٹ کرکٹر ڈی کوک کا کہنا ہے کہ تینوں فارمیٹ کھیلنا کھلاڑیوں کےلیےمشکل ہو گیا ہے۔

ایک بیان میں ڈی کوک نے کہا کہ کھلاڑی سوچنے لگے ہیں کہ کیا وہ تینوں فارمیٹ کھیل سکتے ہیں کیونکہ  تینوں فارمیٹ کھیلنا کھلاڑیوں کے لیے مشکل  ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا انٹرنیشنل کیلنڈرز میں میچز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، اب کھلاڑیوں کو خود فیصلہ کرنا ہے، میں  عمر کے جس حصے میں ہوں ، مجھے اپنے کیرئیر سے متعلق سوچنا پڑے گا۔

ڈی کوک کا کہنا تھا کہ اپنی خوشی سےسب فارمیٹ کھیل رہا ہوں، 50 اوورز کرکٹ اچھی جا رہی ہے، ہم ورلڈکپ جیتنا چاہتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بلوچستان میں شدید بارشوں کی تباہ کاریاں جاری، ہلاک افراد کی تعداد 104 ہوگئی

Next Post

کینیڈا کے شہر لینگلی میں فائرنگ،متعدد افراد ہلاک،مشتبہ شخص گرفتار

Related Posts
Total
0
Share