Reg: 12841587     

کینیڈا کے شہر لینگلی میں فائرنگ،متعدد افراد ہلاک،مشتبہ شخص گرفتار

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

کینیڈا کے شہر لینگلی میں فائرنگ سے متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز  شہر کے کئی مقامات پر فائرنگ  کے واقعات پیش آئے جس میں متعدد بے گھر افراد ہلاک ہوگئے۔

تاہم کتنے شہری فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوئے ؟اس حوالے سے پولیس کی جانب سے  تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور مزید تحقیقات کی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

تینوں فارمیٹ کھیلنا کھلاڑیوں کیلئے مشکل ہو گیا ہے: ڈی کوک

Next Post

بھارت کی پہلی قبائلی خاتون صدر دروپدی مرمو نے صدارت کا حلف اٹھا لیا

Related Posts
Total
0
Share