Reg: 12841587     

حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ اور مسلم لیگ ن سیالکوٹ کے متحرک رہنماؤں کا برطانیہ و یورپ کے بزنس مین اور جرنلسٹ خالد چوہدری کے گیسٹ ہاؤس میانی سیالکوٹ پہنچنے پر پُرتپاک خیر مقدم

سیالکوٹ:تحصیل رپورٹر آفاق احمد

(چیف کوآرڈینیٹر )حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ اور مسلم لیگ ن سیالکوٹ کے متحرک رہنماء چوہدری اکبر علی گل ،صدر پاکستان مسلم لیگ ن (ایس ایم ایف) گوجرانولہ ڈویژن رضوان بشیر اور پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سیالکوٹ کے سنیئر رہنماء رانا محمد بلال لڈھر کا برطانیہ و یورپ کے بزنس مین اور جرنلسٹ خالد چوہدری کے گیسٹ ہاؤس میانی سیالکوٹ پہنچنے پر پُرتپاک خیرمقدم ۔

پاکستان مسلم لیگ ن سیالکوٹ کے متحرک رہنماء چوہدری اکبر علی گل کا ساتھیوں سمیت خالد چوہدری کے گیسٹ ہاؤس میانی سیالکوٹ پہنچنے پر خالد چوہدری کے علاؤہ چوہدری قیصر محمود ،محمد نثار باجوہ،محمد افتخار باجوہ ،چوہدری اطہر رسول اور چوہدری ریحان قیصر نے پُرتپاک خیرمقدم کیا اور پُرتکلف عشائیہ بھی دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سیالکوٹ میں زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ کر دی گئی

Next Post

ڈسکہ سرکل میں چوری و ڈکیتی کی سات وارداتیں

Related Posts
Total
0
Share