Reg: 12841587     

ڈسکہ سرکل میں چوری و ڈکیتی کی سات وارداتیں

سیالکوٹ(بیورو چیف)

گلوٹیاں خورد کے رہائشی ڈسکہ سرکل میں چوری ڈکیتی کی سات وارداتوں میں شہری نقدی ،موبائل فونز، موٹر سائیکلوں ، بکرون ، کمپیوٹر، کیمروں سے محروم کر دئیے گئے ،ڈسکہ کے فہد اور جنڈو ساہی کے ارباز کی موٹر سائیکلیں چوری ہوئیں ۔


گلوٹیاں خورد کے اسامہ کی دکان کے تالے توڑ کر نامعلوم چور کمپیوٹر ، موبائل فونز اور سات ہزار روپے نقدی چوری کر کے لے گئے ،، محمود کے ڈیرے سے موٹر اور پنکھا چوری ہوا ۔


موترہ میں احسان میڈیکل اسٹور سے چور 15 ہزار روپے ،تین کیمرے اور ایل سی ڈی لے گئے ۔ بمبانوالہ میں وقاص سے 30 ہزار روپے نقدی اور موبائل فون چھینا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ اور مسلم لیگ ن سیالکوٹ کے متحرک رہنماؤں کا برطانیہ و یورپ کے بزنس مین اور جرنلسٹ خالد چوہدری کے گیسٹ ہاؤس میانی سیالکوٹ پہنچنے پر پُرتپاک خیر مقدم

Next Post

پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا

Related Posts
Total
0
Share