Reg: 12841587     

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں بینک کے باہر فائرنگ سے مینیجر جاں بحق

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں نجی بینک کے باہر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے مینیجر جاں بحق ہوگیا۔

 پولیس کے مطابق واقعہ نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں خدیجہ مارکیٹ کے قریب پیش آیا۔

 پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار  ملزمان نے نجی بینک کے باہر فائرنگ کی جس سے بینک کا مینیجر 60 سالہ ماکب علی شدید زخمی ہوا۔

 شاعر نور  جہاں پولیس کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ 

اسپتال ذرائع کے مطابق ماکب  قبل یا اسپتال پہنچائے جانےکے دوران دم توڑ  چکا تھا۔

 واقعےکی اطلاع ملتے ہی سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس سینٹرل معروف عثمان فوری طور پر موقع پر پہنچے، پولیس کے مطابق واقعےکی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ممنوعہ فنڈنگ: ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے 3 مرکزی اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا

Next Post

5 کلو واٹ لوڈ اور 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کو ترمیم شدہ بل جاری ہوں گے: کے الیکٹرک

Related Posts

فلاحی تنظیم پرائیڈ کے چیف ایگزیکٹو کاشف علی نے اپنے ٹرپل ایس پراجیکٹ مکمل ہونے پر محفل ریسٹورنٹ مانچسٹر میں میوزیکل ڈنر کا اہتمام کیا

عارف چودھری فلاحی تنظیم پرائیڈ کے چیف ایگزیکٹو کاشف علی نے اپنے ٹرپل ایس پراجیکٹ مکمل ہونے پر…
Read More

پریس کلب آف پاکستان یوکے کے سالانہ انتخابات صحافی ممبران کا چوہدری عارف پندھیر کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار

مانچسٹر(عارف چوہدری) برطانیہ میں کورونا لاک ڈاﺅن کی پابندیاں ختم ہونے کے بعد تنظیمات کی سرگرمیوں کی رونقیں…
Read More
Total
0
Share