Reg: 12841587     

بر طانیہ کے سینئر صحافی کاروباری شخصیت چودھری عارف پندھیر کے بیٹے چودھری عمر عارف علی نے مانچسٹر یونیورسٹی سے اعلی نمبروں سے انٹرنیشنل بزنس مینجمنٹ میں ڈگری حاصل کی

مانچسٹر (عارف چودھری)

سینئر صحافی صدر پریس کلب آف پاکستان بر طانیہ نمائندہ چینل 44 یو کے بیورو چیف روزنامہ نوائے وقت گروپ بر طانیہ ایڈیٹر و پارٹنر انڈر گراؤنڈ نیوز عارف چودھری کے بیٹے بابائے صحافت چودھری علی حسین مر حوم کے پوتے پریس کلب کے سابق چئیرمین چودھری آصف پندھیر چودھری ارشد پندھیر مر حوم کے بھتیجے نوائے وقت کے نمائندے حسیب آصف پندھیر کے کزن عمر عارف چودھری نے مانچسٹر یونیورسٹی سے انٹرنیشنل بزنس مینجمنٹ کا امتحان اعلی نمبروں میں پاس کیا اور آج برج واٹر ہال مانچسٹر میں یو نیورسٹی کے چانسلر لارڈ میڈیلسن سے ڈگری حاصل کر کے پاکستان اور خاندان کا نام روشن کیا۔

عمر عارف چودھری کا مانچسٹر یونیورسٹی سے انٹر نیشنل بزنس مینجمنٹ میں اعلی نمبروں سے امتحان پاس کرنے پر راچڈیل کے مئیر کونسلر احمد علی اولڈھم کی مئیر ایلین گیری ،ڈپٹی لارڈ مئیر مانچسٹر یاسمین ڈار، ممبر برطانوی پارلیمنٹ ٹونی لائیڈ ،ممبر بر طانوی پارلیمنٹ افضل خان ، لارڈ واجد خان،سابق ممبر یورپین پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد حیدر کریم، -سابق مئیر بلیک برن کونسلر افتخار حسین ،سابق مئیر راچڈیل کونسلر عاصم رشید، سابق مئیر اولڈھم کونسلر جاوید اقبال، کاروباری مزہبی شخصیت میاں محمد اسحاق ، مال ون ٹینتھ ایونیو لاھور کے مینجنگ ڈائریکٹر رانا امتیاز احمد، سابق چیف کونسلر ملک ضرار افضل،ملک فواد افضل ، جرمنی کے مشہور بزنس میں محمد عارفین ، اولڈھم کی کاروباری شخصیت زولفقار علی چوہان ،طاھا رفیق چوہان،نسیم اللہ خان ،جیگوار گروپ کے چئیرمین میاں نعیم الحق ،انٹرنیشنل کاروباری شخصیت چودھری خالد ،چودھری ادریس ،اعجاز چودھری،سینئر صحافیوں سہیل انجم ملک ،چودھری فیاض بشیر، چودھری محمد اسحاق ،شیخ اعجاز افضل، چودھری محمود اصغر،چارٹیڈ اکاؤٹینٹ متین پاشا ،مبین پاشا ،چودھری حسن پندھیر ،ڈاکٹر شمع چودھری ،شہباز حسین جج،اعجاز حسین جج،راجہ مقصود حسین کاکڑوی ،چودھری اقبال ،چودھری الطاف شاھد نے سینئر صحافی چودھری عارف پندھیر کو انکے بیٹے عمر عارف چودھری کا اعلی نمبروں میں گریجوایشن کرنے پر دلی مبارکباد دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے حوا کی بیٹی کو موت کے گاٹ اتار دیا

Next Post

غلام محمود ڈوگر سی سی پی او لاہور تعینات

Related Posts

برطانیہ کے معروف بزنس مین امتیاز احمد کو اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کا انٹرنیشنل چیف کوآرڈینیٹر کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا-

مانچسٹر خصوصی رپورٹر وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب سید مخدوم طارق محمود الحسن نے برطانیہ کے معروف…
Read More
Total
2
Share