لندن (عارف چودھری)
عمران خان سر سے پاؤں تک جھوٹے آدمی ہیں عمران خان نے میرے خلاف ہر حربہ استعمال کیا عمران خان کا جھوٹ قوم کے سامنے آرھا ہے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف لندن میں میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے مزید کہا بہت جلد سرمایہ کاری کانفرنس بلا رہے ہیں کانفرنس میں ٹریڈ ایجوکیشنل اور ٹیکنیکل ایجوکیشن پر تعاون پر غور کیا جائیگا فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف سے ملاقات بہت اچھی رہی نیوزی لینڈ سمیت کئ ممالک میں میرے خلاف شواہد اکٹھا کرنے کی کوشش کی گئ لیکن اللہ کے فضل سے کیس میں میری بریت پورے پاکستان کی فتح ہے عمران نے میرے خلاف ہر حربہ استعمال کیا لیکن اسے ناکامی ہوئ کیس میں میری عزت میں اضافہ ہوا