Reg: 12841587     

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار 600 روپےکمی ہوئی ہے۔

8 ہزار 600 روپےکمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 45 ہزار 300 روپے ہے۔

دس گرام سونےکا بھاؤ 7 ہزار 373 روپےکم ہوکر 1 لاکھ24 ہزار 571  روپے ہے۔

عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 14 ڈالرکم ہوکر 1766 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اوپیک فنڈ برائے بین الاقوامی ترقی مہمند ڈیم کیلئے 72 ملین ڈالر قرض دے گا

Next Post

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالرکے مقابلے میں روپےکی قدر میں سب سے زیادہ اضافہ

Related Posts
Total
0
Share