راچڈیل (نمائندہ خصوصی)
سنیئر مسلم لیگی رہنما سابق چیئرمین بلدیہ جہلم سعید اللہ مدیر نے ماہر قانون دان چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئر اینڈ اوورسیز پاکستانیز بیرسٹر امجد ملک کے چیمبر راچڈیل میں ملاقات کی ۔
قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا اور مسلم لیگی حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔بیرسٹر امجد ملک نے بات کرتے ہوئےبتایا کہ مسلم لیگ ن اوورسیز پاکستانیوں کی داد رسی کیلئے کوشاں ہیں اور پارلیمان میں نمائیندگی کیلے کوشش میں مصروف ہیں۔