Reg: 12841587     

وزیراعظم کی جانب سے عوام کے لیے خوشخبری ،،،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھنانے کا فیصلہ

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی

وزیراعظم کی جانب سے عوام کے لیے خوشخبری ،،،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھنانے کا فیصلہ ،،،اوگرا کی سمری میں 5 سے 10 روپے اضافے کی سفارش کی گئی تھی۔ وزیراعظم نے اسے نامنظور کر کے 16 اپریل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔اوگرا کی سفارش کردہ قیمتیں لف ہیں،جو منظور نہیں کی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کالعدم تحریک لبیک پر پابندی کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ

Next Post

قطر میں پاکستان اور انڈیا سمیت چھ ممالک کے مسافروں پر آئسولیشن لازم قرار

Related Posts

اوورسیز پاکستانیوں کو بیرون ملک پاکستانی مشنز کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق کی مدد سے وراثتی سرٹیفکیٹس جاری کئے جائیں ,وفاقی وزیر برائے قانون وانصاف بیرسٹر فروغ نسیمِ

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے…
Read More
Total
0
Share